باز دائر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مقدمے کی دوبارہ سماعت یا اپیل۔ "ابے شامت آئی ہے کیا? - جا کسی وکیل کے پاس باز دائر کی درخواست دے۔"      ( ١٩٢٧ء، 'اودھ پنچ' لکھنؤ، ١٢، ٩:٢٦ )

اشتقاق

فارسی متعلق فعل'باز' اور عربی اسم صفت 'دائر' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٧ء میں 'اودھ پنچ' لکھنو میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مقدمے کی دوبارہ سماعت یا اپیل۔ "ابے شامت آئی ہے کیا? - جا کسی وکیل کے پاس باز دائر کی درخواست دے۔"      ( ١٩٢٧ء، 'اودھ پنچ' لکھنؤ، ١٢، ٩:٢٦ )

جنس: مذکر